بریکنگ نیوز

ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا

dhudialphoto1
ڈھڈیال (بیورو رپورٹ)ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا جس میں گورنمنٹ یوسی ہائی سکول ڈھڈیال اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھڈیال شامل ہیں۔ انہوں نے جماعت پنجم کیلئے بنائے گئے امتحانی سنٹر کو چیک کیا ۔ انہوں نے سیکورٹی رسیک کو خصوصی طور پر اہمیت دیتے ہو ئے سکول سیکورٹی کو ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے مین بازار ڈھڈیال کا بھی جائزہ لیا اورتجاوزات کو ختم کرنے کا اعادہ کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*