بریکنگ نیوز

پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں، راجہ شوکت عز یز بھٹی

Shaukat-Aziz-Bhatti-220
دولتالہ(عامر مقبول) رکن صو با ئی اسمبلی راجہ شوکت عز یز بھٹی نے کہا ہے کہ عز یز بلوچ کی لب کشا ئی سے پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں مسلم لیگ نے کبھی علا قا ئی تعصب ،مفادات اور مفاد پر ستی کی سیا ست نہیں کی بلکہ ملک کی بہتری کے لیے ہمیشہ مثبت فیصلے کیے اور ان پر عمل کیا ان عوامی فیصلوں کی بدولت آج عوام موجو دہ حکومت پر بھر پور اعتماد کر تی ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے عو امی فیصلوں کی بد و لت آج تر قی کے ثمر ات عوام تک پہنچ رہے ہیں تیل کی قیمتوں میں کمی واضع ثبوت ہے مسلم لیگ نے جب اقتدار سنبھا لہ تھا تب تیل کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی تھیں لیکن وزیر اعظم میا ں نواز شر یف اور وزیر اعلی میا ں شہبار شر یف نے دن رات محنت کر کے ملک سے مہنگا ئی اور بے روز گاری جیسے مسا ئل پر قا بو پا کر ملک کوتر قی کی راہ پر گا مز ن کر دیا ہے انہوں نے کہ وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ملک کے مفاد میں اہم فیصلوں ملک میں امن بحا ل ہورہا ہے اور وزرات داخلہ کی کار کر دگی بھی بہتر ہو ئی ہے ان پر تنقید کر نے والوں کو اپنا دور یاد کر نا چا ہیے جب ملک میں افر اتفری پھلی ہوئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*