بریکنگ نیوز

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا ، راجہ علی اصغر

raja ali asgharگو جر خان(نمائندہ راول نیوز )پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا مسلم لیگ کی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے احسن اقدام کیا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف قوم سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر کے دکھا رہے ہیں جو بھی وعدہ اور اعلان کیااس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث مہنگائی میں کمی اور عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا اور کرایوں میں بھی کمی ہوگی مسلم لیگ کی حکومت نے عوام کے مسائل کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*