Press "Enter" to skip to content

تھانہ روات پولیس نے دوران گشت منشیات فروش سے پانچ کلو وزنی چرس برآمد کرلی

روات mps-rawat-1--300x225(پر و یز و کی سے)تھانہ روات پولیس نے دوران گشت منشیات فروش سے پانچ کلو وزنی چرس برآمد کرلی۔ملزم نقاش طاہر سکنہ ساگری کلر سیداں سے ساگری کی جانب پیدل جا رہا تھا جسے پولیس نے شک گزرنے پر چیک کیا تو شاپر میں پانچ کلو وزنی چرس پائی گئی جسے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *