بریکنگ نیوز

مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا

janazaکلر سیداں(پر و یز و کی سے )کلرسیداں محلہ باوا فوجی کے رہائشی مستری محمد شیرا کا بیٹااور مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا مرحوم کی نمازجنازہ کلرسیداں گراؤنڈ میں ادا گی نمازجنازہ میں سابق ناظم شیخ حسن ریاض ، راجہ ظفر محود ، سابق ناظم محمد اعجاز بٹ، حاجی طارق تاج ، محمد فیاض کیانی ، چوہدری عابد اللہ سھیٹی، حاجی صغیر بھولا، شیخ شکیل کیلو، حاجی شوکت علی ، چوہدری توقیر اسلم سمیت ، عبدالرؤف بٹ، نوید اخترمغل ،، سید وقاص حیدر شاہ دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*