بریکنگ نیوز

موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی

12036732_1045604115471185_1498604300606937213_n
کلرسیداں(پر و یز و کی سے)موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق چنام کے نواحی گاؤں کرپال کی رہائشی خاتون خدیجہ بی زوجہ شبیرشاہ باغ کے قریب ایک فوتیدگی کے بعداپنے گھرواپس جارہی تھی کہ شاہ باغ سڑک پارکرتے ہوئے موٹرسائیکل کی زدمیں آگئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ بھلاکھرکے رہائشی دونوں موٹرسائیکل سوار بھی گرکربری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوتشویش ناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال پہنچادیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*