بریکنگ نیوز

چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے

election
ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یونین کونسل پادشاہان کے سرکردہ رہنما چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے۔انہوں نے حلقہ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطہ کرکے پینل کے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ حلقہ سے مسلم لیگ ن کے پینل کا آئندہ چند روز میں اعلان کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*