بریکنگ نیوز

تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن

170037-Afghan-1378101101-335-640x480
ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن ڈ ی ایس پی صدر میاں محمد اکبر کی قیادت میں ہوا جس میں تھانہ ڈھڈیال کے ایس ایچ او راجہ حامد خان ، سب انسپکٹر راجہ مظہر حسین ، سی آئی اے سٹاف کے علاوہ دیگر ایجنسیوں نے حصہ لیا۔آپریشن کے دوران دوافراد ستانہ اور سپین ولد چنار کے خلاف قیام کے ثبوت نہ ہونے 14فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیجوادیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*