بریکنگ نیوز

بیول ،متعدد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوگئیں

ViviLnk

ViviLnk

بیول( نامہ نگار)بیول اور گردونواح علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری،متعدد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوگئیں،ندی نالوں میں طغیانی کے باعث کچھ علاقوں کا شہر سے رابطہ بھی کٹ گیا۔مون سون کی بارشیں شروع ہونے ساتھ ہی بیول اور گردونواح علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث جہاں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہیں وہاں کچھ علاقوں کا شہر سے رابطہ بھی کٹ جاتا ہے مون سون کی بارشوں کی وجہ سے اکثر علاقوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے عوام کا کہنا ہے منتخب نمائندے ووٹ لینے کے بعد غائب ہوجاتے ہیں اور دوبارہ اگلے الیکشن میں نظر آتے ہیں اگر بروقت رابطہ سڑکوں کی مرمت کر دی جائے تو عوام کی مشکلات میں کمی آسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*