بریکنگ نیوز

پولیس تھانہ کہوٹہ کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن 1130گرام چرس برآمد

news-1430302101-2579
کہوٹہ(نمائندہ راول نیوز)پولیس تھانہ کہوٹہ کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ 1130گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عامر خان کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ کہوٹہ کے اے ایس آئی عبدالغفور اور دیگر ملازمین سہیل کیانی، طیب وغیرہ نے کاروائی کرتے ہوئے محمد نذیر عرف بنگالی ولد کریم خان سکنہ جیوڑہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے برآمد کرلی۔ اور پولیس تھانہ کہوٹہ میں زیر دفعہ 9 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*