بریکنگ نیوز

مہنگائی جن بے قابو مندرہ اور اسکے مضافات میں منافع خووروں نے کمر کس لی

download-33
مندرہ ( ساجد نقوی )مہنگائی جن بے قابو مندرہ اور اسکے مضافات میں منافع خووروں نے کمر کس لی اشیاء خورد نوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اوپر سے حکومت کی نا اہلی رمضان کی آمد پر تاحال یوٹیلٹی اسٹورز رمضان پیکیج دینے سے محروم صارفین اور یوٹیلٹی اسٹوروالوں کے درمیان تو تو تکرارتفصیلات کے مطابق مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہر طرف مہنگائی کی دہائی باز گشت کرنے لگی مضر صحت مشروب اور ناقص اشیاء خور د نوش کی قیمتیں آسمان جو چھو رہی ہیں آم 80سے 100روپے فی کلو، پانی ملا لاغر و بیمار جانوروں کا موٹا گوشت 300روپے،چھوٹا گوشت 600روپے ،عام کھجور 150روپے سے 200روپے فی کلو ،دہی 80کیبائے 100روپے فی کلوفروخت جاری ہیں رہتی کسر حکومت کے یوٹیلٹی اسٹور ز نے نکال دی ہے ماہ رمضان کے تقدس کی پرواہ کیے بغیر امسال تمام یوٹیلٹی اسٹورز عوام کو رمضان پیکیج دینے سے قاصر ہیں اوپر سے روز مرہ کی اشیاء چینی ،دال چنا ،آئل وغیرہ نایاب ہیں جس پر عوام سراپا احتجاج ہیں عوامی و سماجی حلقوں عبدا الرشید زرگر ،ظہیر احمد بھٹی ، محمد رمضان ،عامر عباس ،علی احمد و دیگر کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز سے عوام کو بہت سی تواقعات وابستہ ہوتی ہیں مگر حکومت و وفاقی وزیر صعنت و پیدا وار و کی نا اہلی ہے کہ عوام تاحال رمضان پیکیج سے محروم ہیں جس سے عوام میں سخت مایوسی و غصہ پایا جا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*